...

Tasty Chilli pickle | Hari Mirchi ka bhrawa achar recipe | Instant Hari Mirch Ka Achar Kaise Banaen

 

Tasty Chili pickle
Tasty Chilli pickle

 

ہری مرچ کا اچار بنانے کا طریقہ

         
                     
                   

ایسا اچارجو آپ
منٹوں میں تیار کریں گے ۔ اکثرایسا ہوتا ہےکہ سبزی من پسند نہیں بنی یا اس
میں مصالہ کم ہے

کھانے میں لطف نہیں آرہا تو یہ ہری مرچ
کا اچار آپ کے

  کھانے کا لطف دو بالا کردے گا اور بنانا تو
اتنا آسان ہے

ریسپی دیکھتے ہی آپ بنانا شروع کر دیں
گے۔

 

مزہ ایسا آپ اسے دال چاول ، راج
ماہ،ابلےچاول اور

  پراٹھے کے ساتھ مزے لے کر کھا سکتے ہیں
اورساتھ

ہی ساتھ میں آپکو ایسی ٹپس بھی بتاوں گا
کہ آپکا اچار

  کبھی بھی خراب نہیں ہوگا بس ایک بار
بنایں اورپورا

سال استمال کریں۔

Tasty Chili pickle
Tasty Chili pickle


 

 ہری مرچ کا تیکھا اور چٹ پٹا اچار بنانے کے لیے میں نے

لیے ہیں آدھا کلو
ہری مرچ اس کو خرید تے وقت اس بات کا خیال کریں کے مرچ فریش ہو اور اس پر سلوٹیں
نہ ہو اوروہ موٹی والی اور گہرے رنگ والی ہوں

اب سب سے پہلے ہری
مرچ کو دھو لیں اور کپڑے سے

اچھی طرح صاف کر
لیں اس طرح کے نمی بلکل نہ ہو

اب ان مرچوں کے پیچھے والے ڈ نڈل اتار لیں اور
ان کودرمیان سے کٹ لگا کے ان کے بیج بھی نکال دیں
          

 

Tasty Chilli pickle
Tasty Chilli Pickle

 

اب ایک پین میں ایک چمچ اجواءن پانچ چمچ
سونف،دو چمچ میتھی دانہ،دو چمچ راءی کالی یا براون اور دو چمچ

کلونجی لیں اور ہلکی آنچ پر ڈراءی روسٹ
کر لیں جب

اس مصالے سے ہلکی ہلکی خوشبو آنے لگے تو
اسے اتار

لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں ۔ ٹھنڈا ہونے کے
بعد اس مصالے

کو ایک باول میں ڈال لیں اور اس میں اب
کچھ اورمصالے

آپ نے شامل کرنے ہیں

Tasty Chilli pickle
Tasty Chilli pickle

 

سب سے پہلے دو چمچ راءی براون ہالف کوٹ
کر ڈالیں

اس کے بعد دو چمچ نمک ایک چمچ ہلدی پاوڈر
آدھا چمچ

کشمیری لال مرش ایک چمچ امچور پاوڈر ڈال
کر اچھی طرح مکس کر لیں

اب جو مرچ ہم نے درمیان سے کاٹ کر اور
بیج نکال کر

رکھی تھیں اس میں یہ مصالہ بھر لیں

Tasty Chilli pickle
Tasty Chilli pickle

 

ایک شیشے کا ڈھکن والا جار لیں اور اسے
دھو کر

بلکل خشک کر لیں اب ایک پین میں ایک کپ
سرسوں

یا گری کا تیل لیں اور اسے آگ پر گرم
کریں یہاں تک

کہ تیل میں ببل آنے لگیں اب آگ بند کر
دیں اور دو سے

تین منٹ کے بعد اس گرم تیل میں ہینگ پسی
ہوءی ایک

چمچ شامل کردیں اور تیل کو ٹھنڈا ہونے
دیں

Tasty Chilli pickle
Tasty Chilli pickle
Tasty Chilli  pickle
Tasty Chili pickle

 

 

اب ہری مرچ ایک جار میں ڈالیں اوراوپر سے
تیل ڈال

دیں اتنا کے ہری مرچ تیل میں ڈوب جاءے

اب جار کا ڈھکن اچھی طرح بند کردیں اور
اسے

دو سے تین دن تک دھوپ میں رکھیں  

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.