...

ملتانی نہاری – How to make Nihari at home

نہاری پاکستان کی بہت ہی خاص ترکیب ہے۔ کراچی کی سب سے مشہور نہاری اونٹ کے گوشت سے پکای جاتی ہے۔ آپ اس نہاری کو مٹن سے پکا سکتے ہیں۔ آپ اسی طریقہ سے چکن کے گوشت کی نہاری بھی بنا سکتے ہیں، آپ گائے کا گوشت بھی اس خاص نہاری کی ترکیب سے پکا سکتے ہیں۔ ملتان میں شاہ جی کی نہاری بہت مشہور ہے  ۔ آج ہم آپکے ساتھ ملتانی نہاری کی ترکیب شیر کر رہے ہیں

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.