سپیشل ملتانی کوفتے – How to Make Special Multani Kofty
کوفتے کی ڈش بہت ہی پرانی ہے اور سال ہا سال سے بن رہی ہے اس کی ترکیبیں عرب کی قدیم کتابوں میں ملتی ہیں اور اس کو بنانا بھی ایک فن ہے
کوفتے کی ڈش بہت ہی پرانی ہے اور سال ہا سال سے بن رہی ہے اس کی ترکیبیں عرب کی قدیم کتابوں میں ملتی ہیں اور اس کو بنانا بھی ایک فن ہے
نہاری پاکستان کی بہت ہی خاص ترکیب ہے۔ کراچی کی سب سے مشہور نہاری اونٹ کے گوشت سے پکای جاتی ہے۔ آپ اس نہاری کو مٹن سے پکا سکتے ہیں۔ آپ اسی طریقہ سے چکن کے گوشت کی نہاری بھی بنا سکتے ہیں، آپ گائے کا گوشت بھی اس خاص نہاری کی ترکیب سے پکا سکتے ہیں۔ ملتان میں شاہ جی کی نہاری بہت مشہور ہے ۔ آج ہم آپکے ساتھ ملتانی نہاری کی ترکیب شیر کر رہے ہیں