Multani Beef Yakhani pulao Recipe
اسلام علیکم دوستو
گائے کے گوشت کا یخنی پلاؤ حیرت انگیز پلاؤ نسخہ ہے جس میں گائے کے گوشت کی یخنی میں چاول پکایا جاتا ہے۔ عید الاضحی پر پاکستانی لوگ اسے تازہ گوشت کے ساتھ بنانا پسند کرتے ہیں اور تازہ گوشت کے ساتھ پکایا جانے پر اس کا ذائقہ بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ اسے بھیڑ / بکرے کے گوشت سے بھی بنا سکتے ہیں۔ میں یہاں اپنی ماں کی بیف یخنی پلاؤ کی ترکیب دے رہا ہوں۔ یہ ڈش میرے بچپن کی یادوں میں ہے جب اس کو میری امی بکرا عید پر بڑے زبردست انداز میں بناتی اور اس پر دہی ڈال کر میں بڑے شوق سے کھاتا بار بار کھانے سے بھی دل نہی بھرتا۔ یہاں میں اسے بالکل اسی کی طرح بنانے کی کوشش کر رہا ہوں یہ ڈش میں کئی بار اپنے بچوں کی فرمائش پر بنائی ہے آج بھی ان کی فرمائش پر بنا رہا ہوں اور آپ کے ساتھ شیئر کر رہاہوں
پلاؤ کے اجزء
2 کلو باسمتی چاول
2کلو گائے کا گوشت (ہڈی والا ہو تو سب سے بہتر ہے)
500گرام یعنی آدھا کلو ٹماٹر
250گرام دہی یعنی ایک پاؤ دہی
150گرام خشک آلو بخارا
8عدد پیاز درمیانے سائز کے
20عدد ہری مرچ
1 گٹھی پودینہ
8سے 10 کڑی پتہ
8 ہری مرچ بلینڈکر کے
1کھانے کا چمچ زیرہ سفید
1کھانے کا چمچ کالی مرچ کٹی ہوئی
6چھوٹی الائچی
6بڑی الائچی
6کھانے کے چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ
3عدد لیموں
2ٹکڑے ادرک کے گارنش کے لیے کاٹ لیں
2سے 3 عدد بادیان کے پھول
کیوڑہ ایسنس آدھا چمچ
چاینیز نمک ذائقہ کے مطابق
4 پیالی کوکنگ آئل
بنانے کا طریقہ
پیاز کاٹ لیں اور اس میں آدھی ہری مرچیں، لہسن،ادرک پیسٹ اور زیرہ نکال لیں اب ایک پلیٹ میں لیموں پودینہ ،کڑی پتہ کاٹ لیں اور آلو بخارے کو پانی میں بھگو دیں جب نرم ہو جائیں تو لیموں اور کڑی پتہ والے مکسچر میں ڈال دیں اب پریشر ککر میں گوشت کو اچھی طرح دھو کر ڈال دیں اور اس میں پیاز اور ہری مرچ ،لہسن ادرک کا پسیٹ جو ہم نے علحیدہ کیا تھا ڈال دیں اور اس میں حسب ذائقہ نمک ڈالیں اس کے بعداس میں تین لیٹر پانی ڈال دیں اور اس کو تیس منٹ کے لیے پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائےاب گوشت کو یخنی سے نکال لیں اور یخنی اور گوشت کو علیدہ رکھ دیں
ایک برتن میں
کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ بناکر ڈال لیں اور اس میں باقی تمام مصالہ جات کالی مرچ،ہری مرچ،چھوٹی اور بڑی الائچی، بادیان کے پھول ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھون لیں اب دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ڈال دیں پانچ منٹ اور بھوننے کے بعد یخنی جو نکال کر رکھی ہوئی تھی وہ بھی اس میں ڈال دیں اور گوشت بھی اور یخنی کو ایک اچھا سا ابال آنے دیں

Multani Beef Yakhani pulao Recipe
اب اس میں چاول (نوٹ چاول کو کم از کم ایک گھنٹہ تک لازمی بھگوئیں)ڈال دیں اور آنچ تیز کر کے پانی کو خشک کر لیں اور چاول کو دم پر لگانے سے پہلے اس میں گارنش کےلیے کاٹی گئی ادرک، لیموں اور پودینہ ڈال کر دم پر لگا دیں
دم پر لگانے کے لیے پہلے چھولہے پر توا رکھ کر گرم کر لیں اور اس کے بعد توے پر برتن رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے دم پر لگائیں
ہمارا گرما گرم یخنی پلاؤ تیار ہے دہی کے ریتے کے ساتھ سرو کریں
دوستو کیسی لگی یہ ریسپی کومنٹ میں ضرور بتائیےگا اور یہ ریسپی گھر پر ضرور ٹرائی کریں اور دوستوں اور فیملی فرینڈز کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں
ہمارے یو ٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب کریں شکریہ
اللہ تعالہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ خوش رہیں مسکراتے رہیں اچھے اچھے کھانے بناتے رہیں اور کھاتے رہیں
مجھے اپنی دعاؤں یاد رکھیے گا اگلی ریسپی کے ساتھ دوبارہ ملیں گے تب تک کے لیے
اللہ حافظ
![]() |
| Multani Beef Yakhani pulao Recipe |
اسلام علیکم دوستو
گائے کے گوشت کا یخنی پلاؤ حیرت انگیز پلاؤ نسخہ ہے جس میں گائے کے گوشت کی یخنی میں چاول پکایا جاتا ہے۔
عید الاضحی پر پاکستانی لوگ اسے تازہ گوشت کے ساتھ بنانا پسند کرتے ہیں اور تازہ گوشت کے ساتھ پکایا جانے پر اس کا ذائقہ بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ اسے بھیڑ / بکرے کے گوشت سے بھی بنا سکتے ہیں۔ میں یہاں اپنی ماں کی بیف یخنی پلاؤ کی ترکیب دے رہا ہوں۔ یہ ڈش میرے بچپن کی یادوں میں ہے جب اس کو میری امی بکرا عید پر بڑے زبردست انداز میں بناتی اور اس پر دہی ڈال کر میں بڑے شوق سے کھاتا بار بار کھانے سے بھی دل نہی بھرتا۔ یہاں میں اسے بالکل اسی کی طرح بنانے کی کوشش کر رہا ہوں یہ ڈش میں کئی بار اپنے بچوں کی فرمائش پر بنائی ہے آج بھی ان کی فرمائش پر بنا رہا ہوں اور آپ کے ساتھ شیئر کر رہاہوں
پلاؤ کے اجزء
2 کلو باسمتی چاول
2کلو گائے کا گوشت (ہڈی والا ہو تو سب سے بہتر ہے)
500گرام یعنی آدھا کلو ٹماٹر
250گرام دہی یعنی ایک پاؤ دہی
150گرام خشک آلو بخارا
8عدد پیاز درمیانے سائز کے
20عدد ہری مرچ
1 گٹھی پودینہ
8سے 10 کڑی پتہ
8 ہری مرچ بلینڈکر کے
1کھانے کا چمچ زیرہ سفید
1کھانے کا چمچ کالی مرچ کٹی ہوئی
6چھوٹی الائچی
6بڑی الائچی
6کھانے کے چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ
3عدد لیموں
2ٹکڑے ادرک کے گارنش کے لیے کاٹ لیں
2سے 3 عدد بادیان کے پھول
کیوڑہ ایسنس آدھا چمچ
چاینیز نمک ذائقہ کے مطابق
4 پیالی کوکنگ آئل
بنانے کا طریقہ
پیاز کاٹ لیں اور اس میں آدھی ہری مرچیں، لہسن،ادرک پیسٹ اور زیرہ نکال لیں اب ایک پلیٹ میں لیموں پودینہ ،کڑی پتہ کاٹ لیں اور آلو بخارے کو پانی میں بھگو دیں جب نرم ہو جائیں تو لیموں اور کڑی پتہ والے مکسچر میں ڈال دیں اب پریشر ککر میں گوشت کو اچھی طرح دھو کر ڈال دیں اور اس میں پیاز اور ہری مرچ ،لہسن ادرک کا پسیٹ جو ہم نے علحیدہ کیا تھا ڈال دیں اور اس میں حسب ذائقہ نمک ڈالیں اس کے بعداس میں تین لیٹر پانی ڈال دیں اور اس کو تیس منٹ کے لیے پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائےاب گوشت کو یخنی سے نکال لیں اور یخنی اور گوشت کو علیدہ رکھ دیں
ایک برتن میں
کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ بناکر ڈال لیں اور اس میں باقی تمام مصالہ جات کالی مرچ،ہری مرچ،چھوٹی اور بڑی الائچی، بادیان کے پھول ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھون لیں اب دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ڈال دیں پانچ منٹ اور بھوننے کے بعد یخنی جو نکال کر رکھی ہوئی تھی وہ بھی اس میں ڈال دیں اور گوشت بھی اور یخنی کو ایک اچھا سا ابال
آنے دیں
![]() |
| Multani Beef Yakhani pulao Recipe |
اب اس میں چاول (نوٹ چاول کو کم از کم ایک گھنٹہ تک لازمی بھگوئیں)ڈال دیں
اور آنچ تیز کر کے پانی کو خشک کر لیں اور چاول کو دم پر لگانے سے پہلے اس میں گارنش کےلیے کاٹی گئی ادرک، لیموں اور پودینہ ڈال کر دم پر لگا دیں