...

Gajar ka halwa Recipe | Gajrela recipe | Carrot halwa Recipe | Gajar ka halwa by Multanikitchen

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

گاجر کا حلوہ یا گجریلا

گاجر کا حلوہ ایک بہت ہی لاجواب میٹھی ڈش ہے جو کہ تازہ اور جوسی گاجر فل کریم
دودھ اور گھی سے بنتی ہے جس میں خوشبو کے لیے چھوٹی الاءچی اور گارنش کے لیے خشک
میوہ اور ٹیسٹ کو بڑھانے کے لیے اس میں کھویا سوکھا دودھ ڈالا جاتا ہے

حلوہ عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ میٹھی ڈش کے لیے استمال کیا جاتا ہے جسے ہم
ڈیزرٹ بھی بولتے ہیں یہ خاص موقعوں پر بنایا جاتا ہے سیزن کے دنوں میں ہر مٹھاءی
والی شاپ پر آپ کو گاجر حلوے کا تھال رکھا نظر آے گا اس کو پاکستان انڈیا اور
جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے اسے وہاں گجریلا بھی بولا جا تا ہے

گاجر کا حلوہ کے لیے استمال ہونے
والے اجزا

فریش گاجر ایک کلو گرام

چینی ایک کپ

کھویا ایک پاو

سبز الاءچی آٹھ عدد

پستہ ،بادام،مونگ پھلی وغیرہ ایک کپ

دیسی گھی چار کھانے کے چمچ

گجریلا بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے گاجر کو ہلکا سا چھیل کر اس کی بیک سایڈ اتار لیں

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

اب گاجر کو مولی کش کی مدد سے کرش کر لیں موٹی والی مولی کش لینی ہے

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

اب ایک پین لیں اور اس میں گاجر کو ڈال کر تیز آنچ پر پکالیں اس میں ایک بات
کا دھیان رکھیں کے آگ فل تیز ہو ورنہ آپکا گاجر کا حلوہ کالا ہو جاءے گا

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

اس میں پانی بلکل نہیں ڈالنا جب گاجر کا اپنا پانی نکل کر سوکھنے لگے توچینی
ڈال دیں

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

پانچ منٹ پکانے کے بعد اس میں آٹھ عدد چھوٹی الاءچی بھی ڈال دیں

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

اب اس میں دیسی گھی ڈالیں اور دو تین منٹ تک پکاءیں

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

اب آگ سلو کر لیں اور اس میں کھویا شامل کر لیں اور دو تین منٹ تک اسے بھون
لیں

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe

 

سب سے آخر میں اس میں خشک میوے ڈال دیں

دو تین منٹ میں حلوہ ریڈی ہو جاے گا اس کی پہچان یہ ہے کہ اس میں چمک پیدا
ہونا شروع ہو جاے گی اور حلوہ بہت گاڑھا ہو جاے گا اور وہ گھی چھوڑنا شروع کردے گا

Gajar ka Halwa Recipe
Gajar ka Halwa Recipe


  

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.