...

Chicken Malai kabab | Chicken Malai Boti | Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

چکن ملائی بوٹی

چکن ملائی تکا کو ملائی بوٹی
یا مرغ ملائی تکا بھی کہا جاتا ہے۔ لفظ “ملائی” کا مطلب اردو/ہندی میں کریم
ہے۔ جو کہ میرینیڈ میں ایک اہم جزو ہے اور اس سے مراد چکن کی ساخت جو کریمی اور
منہ میں پگھل جانا ہے۔ کریم کا اضافہ اس نسخہ میں مصالحہ کو بھی کم کرتا ہے اور یہ
بچوں اور ان لوگوں کے لیے ایک بہترین آپشن ہے جو زیادہ مرچیں نہیں کھا سکتے۔

ملائی چکن تکا ایک مزیدار
نسخہ ہے جو ڈنر پارٹی یا موسم گرما کے باربی کیو کے لیے بہترین ہے۔ پاکستانی اور ہندوستانی
ریستورانوں میں، چکن کو کوئلے کے باربی کیو پر گرل کیا جاتا ہے، جس سے ڈش میں ایک لطیف
دھواں اور چار شامل ہوتا ہے۔ گھر میں، آپ اسے پین میں بھون سکتے ہیں یا چولہے پر گرل
کر سکتے ہیں، اسے ایئر فرائی کر سکتے ہیں یا اوون میں بیک کر سکتے ہیں۔

چکن ملائی بوٹی کے اجزاء

چکن
بون لیس آدھا کلو یا پانچ سو گرام

لہسن
ادرک کا پیسٹ تین چمچ

لیموں
کا رس دو چمچ

نمک
ٹیسٹ کے مطابق

دہی
ایک کپ

کریم
آدھا کپ یا چھ چمچ

ہری
مرچ چار سے پانچ

بڑی
الاچی پاوڈر تین چمچ

سفید
مرچ پاوڈر آدھا چمچ

گرم
مسالہ پاوڈر آدھا چمچ

جاےفل
ایک چوتھای چمچ

پنیر
دو چمچ

نمک
ٹیسٹ کے مطابق یا آدھا چاے والا چمچ

ہرہ
دھنیاں ایک چمچ

مکھن
دو چمچ

چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چکن بون لیس کو اچھی طرح دھو
لیں اور پانی خشک کر لیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب اس کو ایک باول میں ڈالیں اور اس میں
لہسن ادرک کا پیسٹ لیموں کا رس اور نمک شامل کریں

Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب اس کو اچھی طرح مل کر آدھے گھنٹے کے
لیے چھوڑدیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب ایک باول میں دہی،نمک،کریم،پنیر،سفید
مرچ،ہری مرچ،گرم مسالہ،جاےفل،ہری دھنیاں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب مرینیٹ چکن بھی اس باول میں ڈال دیں
اور اچھی طرح مکس کر لیں اور اسے دو سے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں تاکہ اس
میں مسالہ اچھی طرح شامل ہو جاے

Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب سیخ پر چار چار کر کے چکن کیوبز لگا
دیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اگر آپ اسے اون میں کک کر رہے ہیں تو
200،س پر دس منٹ تک پکایں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اگر کوئلے کے باربی کیو پر گرل
کررہے ہیں تو پندرہ منٹ ایک سایڈ کو پکا لیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

اب اس پر برش کی مدد سے ہلکا ہلکا مکھن لگا لیں

Chicken Malai boti By Multani kitchen
Chicken Malai boti By Multani kitchen

 

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.