![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
چکن
بریڈ اسٹکس رمضان اسپیشل
اسلام علیکم دوستو
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ رمضان کا مہینہ جلد آنے والا ہے اس ماہ مبارک میں ہم بہت
ہی اہتمام کے ساتھ رات کو عبادت کرتے ہیں
اور دن میں روزہ رکھتے ہیں اور افطار کے وقت بہت سے پکوان بہت شوق سے بناے جاتے
ہیں ہم رمضان کے لیے افطار کی ترکیبیں بنائیں گے۔ آج ہم جلدی اور آسان چکن بریڈ اسٹکس
بنائیں گے یہ چکن بریڈ اسٹکس بہت لذیذ اور بنانے میں بہت آسان ہیں اور صرف 1 گھنٹے
میں تیار ہو سکتی ہیں! نرم، مزے دار، لذیذ بریڈ اسٹکس سب کو آپ کی چکن بریڈ اسٹکس پسند
ہوں گی آپ اس چکن بریڈ اسٹکس سے اپنی افطار کو شاندار بنا سکتے ہیں میرے خاندان کو
یہ نرم چکن بریڈ اسٹکس پسند ہیں۔ جب بچے چھوٹے ہوتے تو وہ آٹا نکالنے میں مدد کرتے۔
اب جب کہ وہ بڑے ہوچکے ہیں، وہ رات کے کھانے سے پہلے ایک کپ چائے کے ساتھ بریڈ اسٹک
کھانا پسند کرتے ہیں، آئیے اتنی سادہ اور فوری تیار ہونے والی چکن بریڈ اسٹکس شروع
کریں۔
چکن بریڈ اسٹک میں شامل اجزاء
بون لیس چکن دو سو پچاس گرام
لہسن ایک چمچ
لہسن پاوڈر آدھا چمچ
گاجر کٹی ہوی آدھا کپ
شملہ مرچ کٹی ہوی آدھا کپ
بند گوبھی کٹی ہوی آدھا کپ
کالی مرچ پاوڈر آدھا چمچ
نمک آدھا چمچ
چکن پاوڈر ایک چمچ
مایونیز ایک کپ
بریڈ سلایس چار عدد
تیل فرای کے لیے دو کپ
چیز کرش کیا ہوا دو چمچ
انڈے دو عدد
بریڈ کرمز ایک کپ
چکن بریڈ
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح دھو کر دو
کپ پانی ڈال کر اور تھوڑا سا نمک ڈال کر ابال لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
پانچ سے دس منٹ میں چکن ابل کر نرم ہو
جاے گا
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب اس کو نکال کر اس کے ریشے کر لیں یا
چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب ایک پین میں ایک چمچ تیل ڈال کر اس
میں لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں تاکہ لہسن کا کچا پن ختم ہو جاے
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب اس میں گاجر،شملہ مرچ،اور بند گوبھی
کٹی ہوی ڈال لیں اور اسے بھی دو تین منٹ تک بھون لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب اس میں چکن شامل کر لیں اور دو سے
تین منٹ تک اسے بھی اچھی طرح بھون لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب اس میں کالی مرچ،نمک،چکن پاوڈر اور
لہسن پاوڈر ڈال کر تھوڑی دیر تک بھون لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب اس میں مایونیز ڈال کر دو منٹ تک
پکایں اور اتار لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب بریڈ سلایس لے کر ان کے کنارے کاٹ
لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب سلایس پر فلنگ کریں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
آخر میں چیز ڈال کر بریڈ کو کور کر لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب سلایس کو سٹک کی شکل میں کاٹ لیں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
پہلے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ
کرمز لگا کر کسی ٹرے میں رکھتے جایں
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
اب ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کر لیں
اور ان اسٹکس کو باری
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
![]() |
| Chicken Bread sticks Recipe |
باری میڈیم آنچ پر فرای کر لیں





















