...

Cheesy Bread Omelette | Cheese burst bread omelette | Easy breakfast | Healthy Breakfast by multanikitchen

بریڈ چیز آملیٹ

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

بریڈ چیز آملیٹ ایک بہت ہی زبردست مزے دار اور صحت مند

ناشتہ ہے جو کہ انرجی سے بھرپور ہے اور ٹیسٹ میں بھی لاجواب بچے بھی لنچ میں
بڑے شوق سے لے کر جا تے ہیں

اور سب سے بڑھ کر یہ تیار بھی منٹوں میں ہو جاتا ہے

صبح کو ہر شخص کو کام پر جانے آفس پہنچنے اور سکول

کالج پہچنے کی جلدی ہوتی ہے اس لیے یہ بریڈ آملیٹ بہت

ہی پسند کیا جاتا ہے

بریڈ آملیٹ میں شامل اجزا

انڈے چار عد د

پیاز ایک میڈیم

ہری دھنیاں ایک گٹھی

مھکن ایک ٹکیہ

ٹماٹر

ہرہ لہسن دو تین دانے

بریڈ چار سلاءس

نمک کالی مرچ دو چٹکی

کیچپ ایک چمچ

بریڈ آملیٹ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چار انڈے ایک باول میں ڈال لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس پر نمک اور کالی مرچ آدھا ٹی سپون ڈالیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس کو اچھی طرح مکس کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب پیاز کو باریک آملیٹ شیپ میں کا ٹ لیں

 

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette


اس کو انڈوں میں شامل کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب دھنیاں کو بھی باریک کاٹ لیں اور انڈوں میں ڈالیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس سب کو اچھی طرح مکس کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette



ایک پین لیں اس کو چولہے پر رکھ کر مکھن کے ساتھ گریس کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب بریڈ کو دونوں طرف سے بھون کر شوخ کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette


اب دوبارہ پین کو مکھن کے ساتھ گریس کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب انڈوں کا مکسچر پین میں ڈالیں

 

آنچ ہلکی رکھ کر دو بریڈ اس انڈوں کے مکسچر پر رکھ کر پکاءیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

دو سے تین منٹ کے بعد اس کو پلٹ دیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس پر تھوڑا سا کیچپ لگالیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس پر چیز رکھ کر ٹماٹر اور لہسن چھڑک لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette


اب انڈے کو بریڈ پر فولڈ کر لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس فولڈ کیے انڈے پر باقی دو بچی بریڈ رکھ کر دو منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر
پکا لیں

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

 

اب اس بریڈ کو درمیان سے کاٹ لیں

  

Cheesy Bread Omelette
Cheesy Bread Omelette

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.