...

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN | BEEF PULAO BANANE KA TARIKA | BEEF PULAO

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

               یخنی بیف پلاوء  

گاے کے گوشت میں تیار یخنی پلاو ایک بہت
ہی حیرت انگیز نسخہ ہے جس میں گاے کے گوشت کی یخنی میں پلاو پکایا جاتاہے عید
الاضحی کے موقع پر اسے بڑے شوق سے بنایا جاتا ہے

پاکستانی لوگ اسے تازہ گوشت کے ساتھ
بنانا پسند کرتے ہیں آپ اسے بھیڑ یا بکرے کے گوشت میں بھی بنا سکتے ہیں لیکن بیف
کا مزہ ہی الگ ہے میری والدہ اسے خاص طور پر عید کے موقع پر بناتی تھی جس کا ٹیسٹ
آج تک مجھے یاد ہے آج میں اپنی امی کا پلاو بنانے کا طریقہ آپ کے ساتھ شیر کر
رہاہوں

یہ دیگی یخنی پلاؤ پنجابی طرز کا ایک
مستند پلاؤ نسخہ ہے جسے گائے کے گوشت اور چاول سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ڈش کسی بھی
ہندوستانی یا پاکستانی کھانے کے لیے بہترین ہے۔

 

اگر آپ ایک مزیدار بیف پلاؤ ڈش تلاش کر
رہے ہیں، تو آپ کو اس دیگی یخنی پلاؤ کو آزمانے کی ضرورت ہے! یہ نسخہ مزیدار گائے
کے گوشت اور چاول کے ساتھ بنایا گیا ہے، اور یہ تیز اور آسان کھانے کے لیے بہترین
ہے۔ میں اپنی آسان اور مزیدار دیگی یخنی پلاؤ کی ترکیب شیئر کر رہا ہوں۔ یہ ڈش
گائے کے گوشت سے بنائی جاتی ہے اور یہ آپ کی خوراک میں کچھ پوٹاشیم شامل کرنے کا
بہترین طریقہ ہے۔

 

اگر آپ مزیدار اور غذائیت سے بھرپور کھانے
کی تلاش میں ہیں، تو میری دیگی یخنی پلاؤ کی ترکیب آزمائیں! یہ ڈش ایک تیز اور
آسان ہفتے کے آخر میں کھانے کے لیے بہترین ہے۔ کچن میں زیادہ وقت گزارے بغیر کچھ
گائے کے گوشت سے لطف اندوز ہونے کا بھی یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔ میری دیگی یخنی
پلاؤ کی ترکیب آزمائیں آپ کو یہ پسند آئے گا
!

 

دیگی یخنی پلاؤ کی یہ ترکیب کسی خاص
موقع یا موسم سرما کے کھانے کے لیے بہترین ہے۔ یہ ایک صحت مند کھانا بھی ہے جو
ذائقہ اور غذائی اجزاء سے بھرا ہوا ہے۔ اگر آپ مزیدار، صحت بخش کھانے کی تلاش میں
ہیں تو اس دیگی یخنی پلاؤ کی ترکیب کو ضرور آزمائیں۔

بیف
یخنی پلاو کے اجزاء

گوشت بیف تین کلو

پیاز درمیانے تین سے پانچ عدد

لہسن پندرہ دانے

ادرک ایک انچ کے تین ٹکڑے

دارچینی تین سے چار ٹکڑے

بادیان کے پھول دو سے تین عدد

کالی مرچ ایک چمچ

کٹی لال مرچ دو کھانے کے چمچ

گھی ایک کپ

دہی ایک کپ

نمک ایک چمچ

املی ایک کپ

زیرہ ایک چمچ

ہری مرچ چار سے پانچ

ٹماٹر چھ سے آٹھ عدد اس کا پیسٹ بنا
لیں

یخنی
بیف پلاو بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح دھو کر ککر
میں ڈال لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب ایک پیاز کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں
کاٹ کر ڈال لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس میں تیزپات،کالی مرچ،زیرہ،دارچینی
لہسن اور ادرک کے دو ٹکڑے ڈال دیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس میں ایک لیٹر پانی ڈال دیں اور
ایک چھوٹا چمچ نمک ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

دو سیٹی آنے تک گوشت کو ابال کر نکال
لیں گوشت سے یخنی کو چھان کر علیدہ کر لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب ایک کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کر لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

گھی گرم ہونے کے بعد اس میں دو پیاز کاٹ
کر ڈال دیں اور اسے گولڈن براون کر لیں

 

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

اب اس پیاز میں سے تھوڑی سی پیاز ایک
پلیٹ میں نکال لیں گارنش کے لیے

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

بقیہ پیاز میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال
دیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس میں ایک کپ ہری مرچ بھی کاٹ کر
ڈال دیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس میں زیرہ، کالی مرچ،کٹی لال مرچ، دارچینی،بڑی
الاچی،دہی، اور ٹماٹر پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس موقع پر نمک بھی چیک کر لیں اگر
کم ہو تو اور ڈال کر پورا کر لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب سفید مرچ بھی ڈال دیں اور اسے اچھی
طرح بھون لیں جب تک گھی الگ نہ ہو جاے

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب اس میں گوشت ڈال دیں اور دو تین منٹ
تک تیز آنچ پر بھون لیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

اب جو یخنی چھان کر رکھی ہوی تھی وہ ڈال
دیں اپنے حساب سے پمایش کر لیں اگر دو گلاس چاول ہیں تو یخنی بھی دو گلاس ہی ڈلے
گی

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

یخنی کے ساتھ املی کا پلپ بھی ڈال دیں
اور اسے ابال آنے تک پکایں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

ابال آنے کے بعد اس میں چاول ڈالیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

پانی کے خشک ہونے تک چاول کو پکایں اور
پانی خشک ہونے پر اس پر براون پیاز اور ہری مرچ گارنش کرے بلکل ہلکی آنچ پر پندرہ
منٹ کے لیے دم پر لگا دیں

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN
BEEF PULAO RECIPE BY MULTANIKITCHEN

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.