![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
توا پیزا گھر پر بنانے کا طریقہ
پیزا کی ترکیب پوری دنیا میں ایک عام اور
مقبول کھانے کی ترکیب ہے۔ پوری دنیاں میں اس کے کھانے والوں کی بڑی تعداد ہے اور عام
طور پر اس ڈش کو ہلکے کھانے کے طور پر پسند کرتے ہیں۔
سچ پوچھیں تو، میں پیزا کا بہت بڑا
پرستار نہیں ہوں یا حقیقت میں، مجھے عام طور پر چیز کے ساتھ زیادہ ترریسپیز پسند نہیں
ہیں۔ یہ میری ذاتی ترجیح ہے کیونکہ میں پیزا کے 2 چھوٹے سلائسز کھانے کے بعد سیرہو
جاتا ہوں۔ لیکن مجھے کبھی کبھار اسے لینے میں کوئی اعتراض نہیں ہے اور میں اسے عام
طور پر اپنے بیکنگ اوون میں بناتا ہوں۔ یہ کہتے ہوئے کہ مجھے اون کے بغیر ویج پیزا
بنانے کی بہت سی درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔ اس لیے میں اپنی پرانی ترکیب کو نئی پیمائش
کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے اور اپنی رائے
د یں گے۔ اس کے علاوہ، اگر آپ کے پاس ریڈی میڈ پیزا بیس ہے تو آپ پیزا ڈو کو مکمل طور
پر چھوڑ سکتے ہیں اور براہ راست پین بیکنگ اور ٹاپنگ سٹیپ پر جا سکتے ہیں۔ مزید، اگر
آپ کو پیزا ساس تک رسائی نہیں ہے، تو آپ ٹماٹر کی چٹنی بھی استعمال کر سکتے ہیں اور
پیزا ساس کے متبادل میں ہیک کے طور پر کالی مرچ اور مرچ کے فلیکس شامل کر سکتے ہیں۔
توا پیزا میں شامل اجزا کی تفصیل
میدہ آدھا کلو
نمک ایک کھانے کا
چمچ
سرکہ تین سے چار
کھانے کے چمچ
چینی ایک کھانےکا
چمچ
یسٹ یا خمیر ایک
کھانے کا چمچ
دودھ تین کھانے کے
چمچ
انڈہ ایک عدد
گھی دو کھانے کے
چمچ
پانی ایک گلاس
چکن بون لیس دو کپ
یا ایک پاو
کرش لال مرچ دو
کھانے کے چمچ
تکہ مصالہ ایک
کھانے کا چمچ
چلی ساس ایک کھانے
کا چمچ
چیز یا پنیر ایک
کپ
ٹماٹر ایک عدد
ہری مرچ تین سے
چار عدد
پیزا ساس ایک کپ
توا پیزا بنانے کا مکمل طریقہ
سب سےپہلے میدہ
میں نمک،چینی،خمیر،دودھ اور انڈہ مکس کر کے اور پانی ڈال کر اس کی ڈو بنا لیں ڈو
نہ زیادہ نرم ہو اور نہ زیادہ سخت ہو
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
اب ڈو کو کسی برتن
یا ڈو ٹیبل پر ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک خوب اچھی طرح گوندھ لیں
اب اس کو کسی باول
میں ڈال کر دو سے تین گھنٹے کے لیے کسی
گرم جگہ پر ڈانپ کر رکھ دیں تاکہ اس کا
ساءیز ڈبل ہو جاءے
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
جب تک ڈو پرفیکٹ
ہو تب تک آپ چکن تیار کر لیں
سب سے پہلے چکن
میں ایک چمچ نمک اور تین چمچ سرکہ ڈال کر اچھی طرح مل کر صاف کر لیں اور اچھی طرح
دوھو لیں
اب چکن ایک باول
میں ڈال کر اس میں نمک ،کرش چلی،چلی ساس،اور تکہ مصالہ ایڈ کریں اور تھوڑا سا آیل
ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
اب چکن کو پین میں
ڈال کر ہلکی آنچ پر اوپر سے ڈھکن لگا کر پکایں تاکہ چکن میں موجود پانی نکل آے
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
چکن کے گل جانے کے
بعد آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں اور اسے ٹھنڈا ہونے دیں
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
پیزا کےلیے ایک
پین لے کر اس کو گریس کر لیں اور ڈو میں سے تیسرا حصہ نکالیں اور اس کی روٹی بنا
کر پین میں سیٹ کر کے رکھیں
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
اب اس پر پیزا ساس
لگا کر چکن کی ٹاپنگ کریں اور اس پر چیز ڈال کر اور ٹماٹر ہری مرچ لگا کرتوے پر
رکھیں اور آگ تیز رکھنی ہے اب پیزا کو بھی کور سے ڈھانپ کر بیک کریں تاکہ اس میں
موجود چیز براون ہو اور اچھی طرح پک بھی جاءے
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |
![]() |
| Tawa pizza by multani kitchen |













