...

Matar Pulao Recipe. How To Make Matar Pulao By Multanikitchen

Matar Pulao By Multanikitchen
Matar Pulao By Multanikitchen

مٹر پلاو بنانے کا طریقہ

مٹر
پلاؤ (سبز مٹر پلاؤ) چاول کی ایک روزمرہ کی ڈش ہے جس میں سالن، کباب اور بہت کچھ شامل
ہوتا ہے۔ اس ترکیب میں ابتدائی تیاری میں 20 منٹ لگتے ہیں لیکن یہ مہمانوں کے لیے ایک
اہم ڈش کے طور پر پیش کرنے کے لیے کافی مزے دار  ہے۔ تو مجھے یہ دلچسپ لگتا ہے کہ میرے پاس اس سے
بہت سی فوڈ فارورڈ یادیں ہیں۔ میں نے غیر فعال طور پر، نیم دلی سے جو تفصیلات اکٹھی
کی تھیں، وہ اب کارآمد ثابت ہو رہی ہیں۔ مجھے بہت کم معلوم تھا کہ تقریباً ایک سال
بعد، وہ خاص پلاؤ میری یادداشت پر حملہ کرے گا اور مجھے اپنی خالہ کو اس نسخے کے لیے
بلانے کا اشارہ کرے گا۔ اور اس کے مشورے مجھے اپنے مٹر پلاؤ کو برابر کرنے اور اسے
آج آپ کے سامنے پیش کرنے میں مدد کریں گے۔

مٹر
پلاو پاکستان اور انڈیا میں رہنے والے لوگوں کی من پسند خوراک ہے اسے سردیوں کے
دنوں میں خاص طور پر اور فریز کرکے گرمیوں میں بھی پکایا جاتاہے یہ میرا اور میرے
بچوں کا آل ٹایم فیورٹ ہے کھانے میں جتنا لذیز ہے بنانے میں اتنا ہی آسان ہے تو
یہ ریسپی آپ کو بھی بتاتے ہیں

مٹر پلاو کے اجزاء

چاول ایک کلو یا
چارکپ

کڑی پتہ تین عدد

بڑی الاچی چارعدد

نمک حسب ذاءقہ

چھ یا سات چھوٹی
الاچی

بادیان کے پھول
تین سے چار

لونگ سات عدد

کالی مرچ ایک چمچ

دار چینی تین ٹکڑے

جاوتری تین عدد
دانے

سفید زیرہ دو
کھانے کے چمچ

سونف ایک کھانے کا
چمچ

ہری مرچ چار یا
پانچ عدد

ادرک ایک چمچ

لہسن ایک کھانے کا
چمچ

مٹر دو کپ

گھی ایک کپ

خشک دھنیاں پاوڈر
ایک چمچ

گرم مصالہ ایک چمچ

ہری مرچ تین چار

ٹماٹر دو عدد

مٹر پلاو بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چاول
کو اچھی طرح دھو کر بھگو دیں اب ایک پین میں گھی ڈال کر اس میں ایک پیاز کاٹ کر
ڈالیں اور اسے تھوڑا سا بھون لیں زیادہ براون نہیں کرنا بس ہلکا سا نرم کرنا ہے

اب اس میں تمال
مسالے کڑی پتہ،بڑی الاچی،چھوٹی الاچی،کالی مرچ،زیرہ،سونف،دارچینی،جاوتری،ادرک،لہسن،نمک،اورہری
مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں

Matar Pulao By Multanikitchen

Matar Pulao By Multanikitchen

 

اب اس میں مٹر
ڈالیں اور بھون لیں اور ٹماٹر بھی شامل کرلیں

Matar Pulao By Multanikitchen


 

اب چار گلاس پانی
شامل کریں کیونکہ چار گلاس ہی چاول تھے اگر سیلا چاول ہے تو چھ گلاس شامل کریں اور
اسے اچھی طرح ابال لیں تاکہ مٹرپک جاے

Matar Pulao By Multanikitchen


 

اب اس میں چاول
ڈال دیں اور ایک چمچ سفید سرکہ اور خشک دھنیاں پاوڈر ڈالیں اور گرم مصالہ بھی ڈال
دیں اور چاول کو پکا کر اس کا پانی خشک کر لیں

Matar Pulao By Multanikitchen

Matar Pulao By Multanikitchen

 

پانی خشک ہونے کے
بعد اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر لگا دیں 

Matar Pulao By Multanikitchen

 

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.